Dangrous wolf Caught .درجنوں بھیڑ،بکریاں کھانے والا بھیڑیا پکڑا گیا





 خوشاب:عینوں،جوڑا کلاں و گردو نواح میں درجنوں بھیڑ،بکریاں کھانے والا بھیڑیا پکڑا گیا   خوشاب:خطرناک بھیڑیا رات کی تاریکی میں جانوروں پر حملہ کرتا تھا،شہری   خوشاب:پچھلے ایک ماہ سے مقامی شہری اس کی تلاش میں تھے   خوشاب:پکڑے گئے خطرناک بھیڑیے کو شہریوں نے پنجرے میں بند کر دیا   خوشاب:خطرناک بھیڑیا علاقے میں خوف کی علامت بنا ہوا تھا   خوشاب:شہری کئی راتوں سے اپنے جانوروں کی حفاظت کیلئے پہرہ دینے پر مجبور تھے

Khushab: Ainu, Joda clan and surrounding areas, sheep, goat eaters were also caught. The whip was also locked in a cage by several men.

Comments

Popular posts from this blog

5 Best Video Editors with 5 Star Ranking

چین میں، آپ بیت الخلا میں پیشاب کرنے جاتے ہیں، اور.....In China, you go to pee in the toilet, and