ہوا کے آسمانی بھگولے نےتباہی مچا دی


 


 جہلم میں Twister تیز ہوا کے آسمانی بھگولے نےتباہی مچا دی 

جی ٹی ایس چوک سے مشین محلہ کے درمیان علاقے شدید متاثر 

‎جی ٹی ایس چوک کوہ نور میرج ہال کے سامنے ٹرک الٹ گیا۔ عمارتوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان ، سائن بورڈ اڑ گئے۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔

‎مشین محلہ جہلم PSO پٹرول پمپ اور اطراف میں بھی شدید نقصان موٹرسائکل رکشے ، سائن بورڈ اور پٹرول ڈالنے کی مشینیں گَر گئیں۔ ریلوے کالونی کی پرانی عمارتیں شدید متاثر

Comments

Popular posts from this blog

* Ibrahim Raisi's helicopter crashed or was shot down by attack in the video* *ابراھیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کریش ھوا یا حملہ کرکے گرایا گیا دیکھے ویڈیو میں*

5 Best Video Editors with 5 Star Ranking