ایک اور بنت حوا کا قتل ؟

 معصوم بچیاں انصاف چاہتی ہیں

*☆☜میانوالی کے بعد کراچی کے علاقے لیاقت آباد 7

 نمبر غوثیہ مسجد کے قریب باپ نے 24 دن کی اپنی ہی بیٹی کا گلا کاٹ دیا🔪😭☞☆*

*قیامت کی نشانیاں واضع ہورہی ہیں پہلے زمانے میں جب بچیاں ہوتیں تھیں تو لوگ گلا کاٹ دیتے، یا زندہ در گور کر دیتے تھے  وہی زمانہ اب دہرایا جا رہا ہے۔ ایسے وحشی درندے مسلمان کہلانے کے قابل ہیں کیا۔۔۔؟ ان معصوم بچیوں کا کیا قصور ہے۔۔؟ کسی بے اُولاد کو دے دیتے یا یتیم خانے بھی دے دیتے ۔۔۔*

Comments

Popular posts from this blog

* Ibrahim Raisi's helicopter crashed or was shot down by attack in the video* *ابراھیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کریش ھوا یا حملہ کرکے گرایا گیا دیکھے ویڈیو میں*

5 Best Video Editors with 5 Star Ranking