حافظ نعیم کا صوبائی اسمبلی کی نشست سے دستبرداری کا اعلان
حافظ نعیم کا صوبائی اسمبلی کی نشست سے دستبرداری
کا اعلان
میں پی ایس 129 کی سیٹ واپس کرتا ہوں،
اس نشست پر پی ٹی آئی آزاد امیدوار سیف باری جیتا ہے،
حافظ نعیم الرحمان
الیکشن کمیشن نے آج ابھی تک جن حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیئے۔۔!!
قومی اسمبلی
این اے 52، این اے 53، این اے 56، این اے 57 پنڈی، این اے 87 خوشاب، این اے 126 لاہور، این اے 127 لاہور
ذرائع

Comments
Post a Comment